
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرما یا کہ جو شخص شدید سردی میں یہ کلمات کہے “لا الہ الا اللہ ما اشد برد ھذا الیوم اللھم اجرنی من زمھریر جھنم، (لا الہ الا اللہ آج کتنی سخت سردی ھے یا اللہ مجھے جھنم کے طبقہ زمھریرکی سردی سے پناہ دیں)، تو اللہ تعالی جھنم سے ارشاد فرما تے ہیں میرے ایک بندے نے تیری سردی( کے عذاب) سے پناہ مانگی ھے تو گواہ رہ کہ میں نے اسے نجات دے دی ۔ ( عمل الیوم واللیلہ لابن السنی)
